اے خدا! مَیں عمر بھر لڑتا رہا ہوں رات سے- لامحدود (2017)

اے خدا! مَیں عمر بھر لڑتا رہا ہوں رات سے
جس قدر بھی روشنی ہے میرے آنگن میں اتار