لحد کے گوشۂ مدحت میں روزِ حشر تک مولا!- لامحدود (2017)

لحد کے گوشۂ مدحت میں روزِ حشر تک مولا!
مدینے کی ہوا سے گفتگو جاری رہے میری