دعا ہے اپنے خدا سے میری- لامحدود (2017)

دعا ہے اپنے خدا سے میری
ثنا کے رم جھم سحاب بانٹوں
گلی گلی میں نگر نگر میں
مَیں اِس برس بھی گلاب بانٹوں