قیامت ہی قیامت ہر طرف برپا ہے آنگن میں- لامحدود (2017)

قیامت ہی قیامت ہر طرف برپا ہے آنگن میں
فساد و فتنہ و شر کا بھی گھر جلنے لگے، مولا!
خدایا! لاج رکھ لے ماں کے دونوں اٹھّے ہاتھوں کی
وطن میں امن کی ٹھنڈی ہوا چلنے لگے، مولا