اُنہیؐ کا دستِ محبت شفا کا ضامن ہے- کائنات محو درود ہے (2017)

انہیؐ کا دستِ محبت شفا کا ضامن ہے
اُنہی کے در سے ملے گی سکون کی دولت
اُنہیؐ کے خیمۂ جود و سخا کی بات کرو