پھول سے لمحے مرے آنگن میں اترے ہیں ریاضؔ- کائنات محو درود ہے (2017)

پھول سے لمحے مرے آنگن میں اترے ہیں ریاضؔ
چاند سی صبحیں گلستاں میں کھلاتی ہیں گلاب
ہر بیاضِ نعت کا یہ خوشبوئیں ہیں پیرہن

٭

ثروتِ الطاف و رحمت کی ہو بارش رات دن
ہم غریبوں کا بھرم رہ جائے گا آقا حضورؐ