ہتھیلی پر چراغِ آرزو رکھ کر دعا دوں گا- آبروئے ما (2014)

ہتھیلی پر چراغِ آرزو رکھ کر دعا دوں گا
مدینے کی ہوا تیرے مقدّر میں رکھے کلیاں
درِ اقدس کو چومے چشمِ تر روزِ قیامت تک