مواجھے کی مقدس ساعتوں کا کیا مقدر ہے- آبروئے ما (2014)

مواجھے کی مقدس ساعتوں کا کیا مقدر ہے
سنہری جالیوں کو چومتی رہتی ہیں ہر لمحہ
غلامانِ نبیؐ کے آنسوؤں کے پھول چنتی ہیں