لطف و کرم کی سرمدی دنیا میں لے گیا- متاع قلم (2001)

لطف و کرم کی سرمدی دنیا میں لے گیا
مجھ تشنہ لب کو نور کی برکھا میں لے گیا
برسے حضورؐ ابرِ کرم اُس کے کھیت پر
انگلی پکڑ کے جو مجھے طیبہ میں لے گیا