بسا اوقات کیا ہر بار ایساہی ہوا در پر- زم زم عشق (2015)

بسا اوقات کیا ہر بار ایسا ہی ہوا در پر
طلب کرنے سے پہلے دامنِ سائل ہَے بھر جاتا