تیرے سوا کسی کی پرستش نہ کرسکوں- زم زم عشق (2015)

تیرے سوا کسی کی پرستش نہ کر سکوں
یارب! بلندیاں سرِ مقتل نصیب ہوں