ملے ہیں زندہ مسائل ہمیں وراثت میں- تحدیث نعمت (2015)

ملے ہیں زندہ مسائل ہمیں وراثت میں
حیاتِ سرورِ کونینؐ کے حوالے سے
نئے چراغ جلانے کا ہے عمل باقی