گلی میں توڑ کر کشکول سب گدائی کے- تحدیث نعمت (2015)

گلی میں توڑ کر کشکول سب گدائی کے
کدال ہاتھ میں محنت کی لے کے نکلیں گے
صراطِ عشق ستاروں سے جگمگائے گی