کل بھی گرفتِ خوف میں سانسیں تھیں مضطرب- تحدیث نعمت (2015)

کل بھی گرفتِ خوف میں سانسیں تھیں مضطرب
لیکن ثنائے نو کی جو کھولی گئی کتاب
مجھ کو سکونِ قلب کی دولت عطا ہوئی