یانبی ؐ اب کے برس بھی رَقص میں آئے قلم- تحدیث نعمت (2015)

یا نبیؐ اب کے برس بھی رقص میں آئے قلم
تختیٔ دل پر لکھے خلدِ مدینہ کے گلاب
قریۂ جاں میں چلے بادِ بہاری روز و شب