ایک ہی رستہ انہیں ازبر کرایا ہے ریاضؔ- تحدیث نعمت (2015)

ایک ہی رستہ انہیں ازبر کرایا ہَے ریاضؔ
آپؐ کے گلزارِ رحمت کے سوا، میرے رفیق!
یہ تخیل کے پرندے اڑ کے جائیں گے کہاں