بہت دنوں سے اداسی کا زرد موسم ہے- تحدیث نعمت (2015)

بہت دنوں سے اداسی کا زرد موسم ہے
بہت دنوں سے گلابِ ثنا نہیں مہکے
بہت دنوں سے چراغاں نہیں ہوا گھر میں