سپردِ خاک کر ڈالی ہے ہر اک آرزو مَیں نے- تحدیث نعمت (2015)

سپردِ خاک کر ڈالی ہے ہر اِک آرزو مَیں نے
مرے سینے کے ٹھنڈے ٹھار نخلستاں کی چھاؤں میں
تمنا صرف مکیّ اور مدینے کی مچلتی ہے