آقاؐ عظیم ہیں مرے آقاؐ عظیم ہیں- تحدیث نعمت (2015)

آقاؐ عظیم ہیں مرے آقاؐ عظیم ہیں
اللہ کے وہؐ رسول ہیں اللہ کے وہؐ حبیب
اُنؐ کی مثال کون و مکاں میں کوئی نہیں