جس قلم نے صرف لکھنا تھی پیمبرؐ کی ثنا- تحدیث نعمت (2015)

جس قلم نے صرف لکھنا تھی پیمبرؐ کی ثنا
اُس قلم کے لب پہ ہیں نوحے کئی لکھّے ہوئے
اُس کے دامن میں ہیں شامِ کربلا کی سرخیاں