میری سانسوں میں گرہ پڑنے لگی ہے آج بھی- تحدیث نعمت (2015)

میری سانسوں میں گرہ پڑنے لگی ہے آج بھی
میرے اشکوں نے بھرم رکھّا نہیں میرا، حضورؐ
سر جھکائے درپہ آیا ہوں، کرم، آقاؐ کرم