وجد کے عالم میں رہتے ہیں در و دیوار بھی - تحدیث نعمت (2015)

وجد کے عالم میں رہتے ہیں در و دیوار بھی
عجز کی تصویر بن جاتی ہَے گلشن کی ہوا
میری قسمت میں نمازِ عشق بھی لکھّی گئی
حالتِ سجدہ میں رہتی ہَے مری کلکِ ثنا