کب سے آزردہ بیٹھا ہوا ہَے سرِرہگذر- تحدیث نعمت (2015)

کب سے آزردہ بیٹھا ہوا ہَے سرِ رہگذر
اس کی کشتی سے لپٹے ہوئے ہیں ہزاروں بھنور
یانبیؐ، دور ہو اب مصائب کی تیرہ شبی
اپنے شاعر کے بیٹے کے احوال پر بھی نظر