ثنائے پاک کے گجرے ہوں میرے ہاتھوں میں- تحدیث نعمت (2015)

ثنائے پاک کے گجرے ہوں میرے ہاتھوں میں
نظر میں روضۂ اطہر کے عکس ڈھلتے ہوں
ریاضؔ اپنی تمنا ہَے یہ دمِ رخصت
زباں پہ صلِّ علیٰ کے چراغ جلتے ہوں