مرا مکان بھی ہَے خوشبوئوں کے دامن میں- تحدیث نعمت (2015)

مرا مکان بھی ہَے خوشبوؤں کے دامن میں
کبھی بہار کا موسم نہیں ہوا رخصت
ریاضؔ اپنی مَیں اوقات جانتا ہوں، مگر
ملی ہوئی ہَے پیمبرؐ کے نام سے عزت