طیبہ کی سَمت جاری سفر روشنی کا ہے- تحدیث نعمت (2015)

طیبہ کی سَمت جاری سفر روشنی کا ہے
صدیوں سے یہ خبر ہَے مرے لاشعور کو
صلِّ علیٰ کی ہاتھ میں مشعل لئے ہوئے
خوشبو تلاش کرتی ہَے میرے حضورؐ کو