سرورق- تحدیث نعمت (2015)

بسم اللہ الرحمن الرحیم

تحدیثِ نعمت

اے خدا !
مَیں تجھ سے تیرے حبیب  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نعت کا صلہ مانگتا ہوں
وہ یہ کہ میرے قلم کو بنو نجّار کی بچّیوں کا سوزوگداز عطا کر
اور اِسے ہوائے مدینہ سے ہمکلامی کے شرف سے مشرف فرما

تحدیثِ نعمت
(12 واں نعتیہ مجموعہ)

ریاض حسین چودھری

انٹرنیشنل نعت مرکز
پبلی کیشنز (رجسٹرڈ)
46-G ھادیہ حلیمہ سنٹر، غزنی سٹریٹ اردو بازار، بھاٹی چوک، لاہور

042-37361215, 0345-4320072

جملہ حقوق بحق شاعر محفوظ ہیں

ترتیب و تدوین: شیخ عبدالعزیز دباغ
معاونِ طباعت: زاہد بخاری
بارِ اَوّل: 12 ربیع الاوّل 1437 ہجری
مطابق 24 دسمبر 2015ء
معاونت: محمد اظہر چودھری
پریس: ناصر باقر پرنٹرز، لاہور
تزئین: محمد اکرم قادری
کمپوزنگ: محمد یامین
سرورق: یاسر یاسین مرحوم
قیمت: 400/- روپے

…… رابطہ ……

ریاض حسین چودھری
سڑیٹ نمبر 1B (چودھری ہاؤس)
توحید ٹاؤن ۔ ڈیفنس روڈ سیالکوٹ
052-3572928,0344-6368800

مرادِ رسول ﷺ
سیّدنا حضرت عمرِ فاروق  رضی اللہ عنہ
کے نام

مجھ سے پوچھا تھا کسی نے امنِ عالم کا نصاب
آخری خطبہ قلم سے خود بخود لکھّا گیا