خدا کے فضل کی بارش میں بھیگا رہتا ہوں- لامحدود (2017)

خدا کے فضل کی بارش میں بھیگا رہتا ہوں
مَیں تشنہ لب کسی صحرا میں بھی نہیں ہوتا