آبِ شفا کی بارشیں اتنی شدید تھیں- لامحدود (2017)

آبِ شفا کی بارشیں اتنی شدید تھیں
ہر زخم میرا پھول سی تحریر بن گیا