اپنے ہر اک جرم پہ نادم بہت ہوں مَیں- لامحدود (2017)

اپنے ہر ایک جرم پہ نادم بہت ہوں مَیں
مجھ سے گنہ گار سے یارب! ہو در گذر