الہٰی لاج رکھ لے طیبہ کی سرکارؐ کے صدقے- لامحدود (2017)

الٰہی! لاج رکھ لے طیبہ کی سرکارؐ کے صدقے
فقط اسمِ گرامی میرے بچوں کی زباں پر ہے
فقط نعتِ نبیؐ کی روشنی ہے ان کی آنکھوں میں