مَیں دامانِ طلب بابِ حرم میں کھول کر یارب!- لامحدود (2017)

مَیں دامانِ طلب بابِ حرم پر کھول کر یا رب!
مصلّے پر جبیں رکھ کر تجھے آواز دے لوں گا
فلک سے چاند کی کرنیں اتر آئیں گی آنگن میں