یا خدا! بدلے شہنشاہوں کا فرسودہ نظام- لامحدود (2017)

یا خدا! بدلے شہنشاہوں کا فرسودہ نظام
عدل کی زنجیر بھی جس میں کہیں ملتی نہیں
دندناتے ہیں یہاں جھوٹے خدائوں کے ہجوم
آسماں تو آسماں جس میں زمیں ملتی نہیں