ہے آفتابِ امن کا چہرہ پسِ اُفق (قطعہ)- خلد سخن (2009)

ہے آفتابِ امن کا چہرہ پسِ اُفق
سیلِ قضا میں ڈوبا ہوا شش جہات ہے
لا ریب آج اسوۂ خیرالانامؐ ہی
انسانیت کے واسطے راہِ نجات ہے