گن رہا ہوں ساعتیں عمرِ رواں کی آخری- کائنات محو درود ہے (2017)

گن رہا ہوں ساعتیں عمرِ رواں کی آخری
ایک اک لمحہ بسر سرکارؐ کے قدموں میں ہو