بہت ہی مضطرب رہتا ہوں تنہائی کے جنگل میں- کائنات محو درود ہے (2017)

بہت ہی مضطرب رہتا ہوں تنہائی کے جنگل میں
تڑپ شہرِ پیمبرؐ کی مجھے سونے نہیں دیتی