فردیات: مری ہر ایک لغزش سے ہمیشہ درگذر کرکے- کائنات محو درود ہے (2017)

مری ہر ایک لغزش سے ہمیشہ درگذر کر کے
مرے مولا! مرے ہر اک خسارے کی تلافی کر