جنابِ سیّدِ لولاکؐ کے نقوشِ قدم- کائنات محو درود ہے (2017)

جنابِ سیّدِ لولاکؐ کے نقوشِ قدم
فقط تلاش کا مرکز ہیں اور محور ہیں
وہی ہیں ملجا و ماویٰ، ہمارے رہبر بھی