مَیں ترے در پر کھڑا ہوں تھام کر چوکھٹ تری- کائنات محو درود ہے (2017)

مَیں ترے در پر کھڑا ہوں تھام کر چوکھٹ تری
منکشف مجھ پر بھی کر زندہ حقائق اے خدا!
مَیں کتابِ زندگی کا حاشیہ لکھتا رہوں