میری ہر ایک نسل کو سردارِ کائناتؐ- کائنات محو درود ہے (2017)

میری ہر ایک نسل کو سردارِؐ کائنات!
ہر دور میں شعورِ غلامی عطا کریں
اِن کو غبارِ شہرِ مدینہ نصیب ہو