زندگی کی شام ہو طیبہ کی گلیوں میں ریاضؔ- کائنات محو درود ہے (2017)

زندگی کی شام ہو طیبہ کی گلیوں میں ریاضؔ
آخری سانسیں جوارِ گنبدِ خضرا میں لوں
اور دیں احباب مجھ کو خاکِ طیبہ کا کفن