بجھ نہ پائیں مشعلیں بچوں کے ہاتھوں میں کبھی- کائنات محو درود ہے (2017)

بجھ نہ پائیں مشعلیں بچوں کے ہاتھوں میں کبھی
تا ابد زندہ رہے محکوم قوموں کا ضمیر
انقلابِ نو جمودِ وقت میں اترے حضورؐ