بند کب اُس نے تجوری میں رکھا ابرِ کرم- کائنات محو درود ہے (2017)

بند کب اُس نے تجوری میں رکھا ا برِ کرم
اُس نے کب اپنی عطاؤں کو معطل ہے کیا
اُس کی رحمت سے کبھی مایوس مت ہونا ریاضؔ
اُس نے کب اپنے خزانوں کو مقفل ہے کیا