اے خدائے روز و شب بے بال و پر بیٹھا ہوں مَیں- کائنات محو درود ہے (2017)

اے خدائے روز و شب بے بال و پر بیٹھا ہوں مَیں
شہرِ طیبہ کے تصوُّر میں اِدھر بیٹھا ہوں مَیں
ہر ورق پر جلوہ گر ہے خوشبوئے اسمِ نبیؐ
آرزو کی سب کتابیں کھول کر بیٹھا ہوں مَیں