صدقہ مرے حضورؐ کے نعلینِ پاک کا- خلد سخن (2009)

قطعہ

صدقہ مرے حضورؐ کے نعلینِ پاک کا
خلدِ سخن کے ملتجی دامن میں ڈال دے
شہرِ نبیؐ کی چاندنی قسمت میں میری لکھ
طیبہ کی خوشبوئیں مرے آنگن میں ڈال دے