مرے ہاتھوں کو بوسہ دے رہی ہیں چاند کی کرنیں- آبروئے ما (2014)

مرے ہاتھوں کو بوسہ دے رہی ہیں چاند کی کرنیں
کہ مَیں بھی صاحبِ شق القمر کی نعت لکھتا ہوں