ہر سانس میں درود کی مشعل جلی رہے- آبروئے ما (2014)

ہر سانس میں درود کی مشعل جلی رہے
خوشبو کے ساتھ رقص میں ہر ہر کلی رہے
محوِ ثنا رہے پسِ مژگاں مرا قلم
پیشِ نظر حضورؐ کی دلکش گلی رہے