کرم کی التجا کیسے کریں ہم- آبروئے ما (2014)

کرم کی التجا کیسے کریں ہم
ہمیں کیا شرمِ پیغمبرؐ نہیں ہے
کوئی ایسا بھی لمحہ ہے کہ جس میں
کرم اُنؐ کا غلاموں پر نہیں ہے