گرد و غبارِ راہِ عجم مَیں بھی ہوں حضورؐ- آبروئے ما (2014)

گرد و غبارِ راہِ عجم، مَیں بھی ہوں، حضورؐ
کب سے غریقِ بحرِ الم، مَیں بھی ہوں، حضورؐ
سب کے بھرے ہیں آپؐ نے دامانِ آرزو
امید وارِ چشمِ کرم، مَیں بھی ہوں، حضورؐ