آپؐ کے دربار کا دربان ہوجاؤں، حضورؐ- آبروئے ما (2014)

آپؐ کے دربار کا دربان ہو جاؤں‘ حضورؐ
زندگی میں صاحبِ ایمان ہو جاؤں‘ حضورؐ
ہو عطا خلعت شہادت کی سرِ مقتل مجھے
کاش، مَیں بھی آپؐ پر قربان ہو جاؤں حضورؐ